ایکنا پیرس میوزیم اللہ اکبر نعرہ فایرنگ پولیس

ایکنا پیرس میوزیم اللہ اکبر نعرہ فایرنگ پولیس

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: پیرس میں معروف میوزیم ”لوورے“ کے باہر فوجی نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔ واقعے کے بعد میوزیم کے ارد گرد کے علاقے میں سیکیورٹی اداروں کی بھاری نفری کی جانب سے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3502427   تاریخ اشاعت : 2017/02/03